سینٹ کام نے ایل گایا ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا ایرانی دعویٰ غلط قرار دیدیا
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ایل گا یا ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا ایرانی دعویٰ غلط ہے۔
سینٹ کام کا کہنا ہے کہ پاناما پرچم بردار ایل گایا کوگزشتہ ماہ ایرانی میزائل سے نشانہ بنایا گیا، عمان کے ساحل کے قریب ایل گایا پر 2 بار ایرانی ڈرون حملہ کیا گیا۔
امریکی سینٹ کام کا مزید کہنا ہے کہ ایرانی حملے کے بعد ایل گایا جہاز ناکارہ ہو گیا، ایل گایا کو علاقائی شراکت دار کی مدد سے لایا جا رہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments