یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے

صنعاء: (دنیا نیوز) یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کردیئے۔

یمنی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ دارالحکومت صنعا اور صعدہ میں حوثی ملشیا پر حملے کر رہے ہیں، یمنی فوج اہم اہداف کو نشانہ بنارہی ہے۔

یمنی میڈیا نے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کی جانب سے فضائی حملے کا دعویٰ کی ہے، سعودی عرب نے یمن میں فضائی حملے کی تصدیق نہیں کی۔

حوثی ملیشیا اور یمنی مسلح افواج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...