پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: (دنیا نیوز) پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

سوات، بونیر، چترال، آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں میں زلزلے کی شدت 4.9 محسوس کی گئی، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

فوری طور پر کسی نقصان کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ملی، زلزلے کی گہرائی 220 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...