صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت تفویض اختیارات استعمال کرتے ہوئے طلب کیا ہے۔

آصف علی زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 13 اکتوبر 2026 کو شام 6 بج کر 15 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 30واں اجلاس ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...