نواز شریف ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے، سیاسی سوال کا جواب دینے سے گریز

لندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کرانے کے بعد ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے۔

نواز شریف نے سیاسی سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گرنے کے واقعے پر نواز شریف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رحم کرے۔

مسلم لیگی کارکنوں نے نواز شریف کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور انہیں پھول پیش کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...