خیبر پختونخوا میں کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے کا امکان

پشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی، سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز معمول کے مطابق کھل جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق آج امن و امان کی صورتحال کے باعث صوبے میں تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا تھا تاہم کل سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیئے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کل سے صوبے بھر میں تعلیمی سلسلہ معمول کے مطابق جاری رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...