محسن رضائی کا روسی صدر سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے رابطہ کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق محسن رضائی اور صدر پیوٹن کے درمیان خطے کی صورتحال اور سفارتی کوششوں سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔
محسن رضائی نے ایران کی حمایت پر روسی صدر اور روسی حکام کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے ایرانی انقلاب کے شہید رہنما اور قومی شخصیات کے کردار کو سراہنے پر بھی روس کا شکریہ ادا کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments