سکوٹی سے گر کر زخمی ہونیوالی قومی گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی انتقال کرگئی

کوئٹہ : (دنیا نیوز) نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے قومی خاتون کراٹے کھلاڑی انتقال کرگئی۔

سیکرٹری کھیل کے مطابق سکوٹی سے گر کر زخمی ہونے والی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدراس دنیا سے رخصت ہوگئی۔

آرزو حیدرعلی کراٹے چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ایوب اسٹیڈیم جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔

سیکرٹری کھیل نے بتایا کہ نیشنل گیمزمیں گولڈ اور سلور میڈلز جیتے والی آرزو حیدر نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں