پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ روانہ

کولمبو: (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ روانہ ہو گئیں۔

فاطمہ ثناء دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فیونکس کی نمائندگی کریں گی، وہ دی ہنڈریڈ کھیلنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں، سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں فاطمہ ثناء نے پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت کی۔

واضح رہے دی ہنڈریڈ کی وجہ سے فاطمہ ثناء سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز نہیں کھیل رہیں۔

ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت منیبہ علی کریں گیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...