ایشین گیمز: قومی پرچم تھامنے والے ایتھلیٹس کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ایشین گیمز کے لیے قومی پرچم تھامنے والے ایتھلیٹس کا اعلان کردیا۔

سکواش کھلاڑی نور زمان اور قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پاکستانی پرچم اٹھائیں گی۔

ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب 19 ستمبر کو ایچی ناگویا سٹیڈیم میں ہوگی۔

پی او اے کے صدر عارف سعید نے نور زمان اور فاطمہ ثنا کے ناموں کی منظوری دے دی، صدر پی او اے نے نور زمان اور فاطمہ ثنا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...