جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کا آغاز، پاکستانی دستے کی پروقار انٹری
ناگویا: (دنیا نیوز) جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔
ایشین گیمز میں 45 ملکوں کے 10 ہزار 840 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔
ایونٹ میں 43 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے، پاکستان کی مینز اور ویمن کرکٹ ٹیمیں بھی ایشین گیمز میں ان ایکشن ہیں۔
قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے کرکٹ کے مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جبکہ جیولن تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم بھی ان ایکشن ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments