پاور سیکٹر اصلاحات، ریگولیٹری اداروں کی خودمختاری اور مؤثریت مضبوط بنانے پر غور
اسلام آباد: (دنیا نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاور سیکٹر اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا دوسرا اجلاس ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں جاری نجکاری کے عمل کے تناظر میں ریگولیٹری اداروں کی خودمختاری اور مؤثریت مضبوط بنانے کے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
— Office of the Deputy Prime Minister (@DPM_PK) September 18, 2026
اجلاس میں صارفین کے مفادات کے تحفظ پر خصوصی توجہ کے ساتھ سفارشات پر اتفاق کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفارشات کی تیاری کے ساتھ کمیٹی کو سونپا گیا کام مکمل ہوگیا، چیئرمین نے تمام ارکان کا شکریہ ادا کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments