سموگ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں سموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔
کرکٹ بورڈ نے دوسرے ٹیسٹ کی راولپنڈی منتقلی کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا۔
دوسرے ٹیسٹ کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، صرف میچ کا وینیو تبدیل کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments