چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں

بونیر: (دنیا نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں۔

بیرسٹر گوہر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ‏انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری نہایت محترم، شفیق اور پیاری والدہ انتقال فرما گئی ہیں۔

‏بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے کہ اللہ ہماری والدہ كوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں، نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 4.00 بجے گاؤں ڈگر ضلع بونیر میں ادا کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...