علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو عہدے سے تبدیل کردیا گیا جبکہ اُن کی جگہ سہیل چودھری کو تعینات کردیا گیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔

دوسری یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن سامنے آنا باقی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...