بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو جمع

راولپنڈی: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن تحریک انصاف کی جانب سے فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی۔

تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کیلئے رفقا کے ناموں کی فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کے حوالے کی۔

ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں علی نیازی، مجاہد خان، ملک عارف، اعظم چوہدری، رضوان بٹ اور برکت اللہ کے نام شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...