سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں

لاہور: (دنیا نیوز) سینئر وزیرِ پنجاب مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں۔

اس بات کی تصدیق مریم اورنگزیب کے اہلِ خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ دوپہر ڈیڑھ بجے ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون میں ادا کی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...