امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے کرائم انفارمیشن سینٹر کا ڈیٹا بیس ہیک ہو گیا

نیو یارک: (دنیا نیوز) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نیشنل کرائم انفارمیشن سینٹر کا ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق مطلوب ملزمان اور گرفتاری کے وارنٹس کا ڈیٹا بیس ریکارڈ ہیک ہوگیا ہے، ڈیٹا بیس پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب افراد اور وارنٹس سے متعلق اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اہم ڈیٹا بیس کیسے ہیک ہوا؟ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، ایف بی آئی کے ڈیٹا بیس ہیکنگ میں ملوث عناصر کا سراغ لگا لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...