روسی صدر پیوٹن بھارت کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس ماسکو چلے گئے

ماسکو: (دنیا نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن بھارت کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس ماسکو چلے گئے۔

پیوٹن نے بھارت کو تیل کی مسلسل فراہمی کی پیشکش کی، روسی صدر نے بھارتی وزیراعظم کے ساتھ تجارت اور دفاعی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا۔

دونوں ملکوں نے دوہزارتیس تک تجارتی حجم سو بلین ڈالر تک پہنچانے کا ہدف رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں