برطانوی وزیراعظم کا مشرق وسطیٰ میں ہزاروں انٹرسیپٹر ڈرون بھیجنے پر غور

لندن: (دنیا نیوز) برطانوی وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ میں ہزاروں انٹر سیپٹر ڈرون بھیجنے پر غور شروع کر دیا۔

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق فوجی حکام اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ انٹر سیپٹر اینٹی ڈرون سسٹم کو مشرق وسطیٰ میں ایران کیخلاف استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

انٹر سیپٹر برطانیہ میں تیار کیا جاتا ہے اور پہلے ہی یوکرین کو روس کے خلاف دفاع کے لئے فراہم کیا جا چکا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں