ایران پر حملے اسرائیل کی درخواست پر کئے: امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

تہران: (دنیا نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایران پر حملے اسرائیل کی درخواست پر کے۔

آفس آف لیگل ایڈوائزر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے فروری میں شروع کی گئی وسیع فضائی اور بحری کارروائی مشترکہ دفاع کے قانونی حق کے تحت کی گئی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کی درخواست پر ایران کے میزائل اور جوہری ڈھانچے کو تباہ کرنے کیلئے مداخلت کی، اسے اسرائیل نے خطرہ قرار دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں