حزب اللہ کا اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع پر ڈرون حملے کا دعویٰ

بیروت: (دنیا نیوز) حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شمالی اسرائیل میں لبنانی سرحد کے قریب روش ہانیکرا کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا۔

حزب اللہ کے بیان کے مطابق حملہ ایک دھماکا خیز ڈرون کے ذریعے کیا گیا، جس کا ہدف اسرائیلی فوجی اہلکار تھے، اس سے قبل اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کہا تھا کہ حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے۔

حزب اللہ کا مزید کہنا ہے کہ دھماکا خیز ڈرون کے نتیجے میں کئی اسرائیلی شہری زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لئے منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں