امریکی خلاف ورزیوں نے واضح کر دیا امریکی صدر کے دستخط بے معنی ہیں: مجتبیٰ خامنہ ای

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکا نے مفاہمتی یادداشت کی بار بار خلاف ورزی کی، جس سے ثابت ہو گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کی کوئی حیثیت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکی خلاف ورزیوں نے واضح کر دیا کہ امریکی صدر کے دستخط بے معنی اور غیر مؤثر ہیں۔

مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی قوم نے شہید ایران کو الوداع کہہ کر نئی تاریخ رقم کر دی، جبکہ شہدا کی تقریبات میں عوام کی بے مثال شرکت قومی وحدت اور یکجہتی کا مظہر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...