ایران کا جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی جاری رکھنے کا اعلان

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی حکام نے جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

اسلامی پاسدارانِ انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا کہ دشمن ایران کی جوہری صنعت کو تباہ کرنے میں ناکام رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ دشمن ایران کی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل کرنے میں بھی ناکام رہا، ایران کی جوہری صنعت کو نشانہ بنانے کی کوششیں ناکام رہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...