ایران کی نئی حکمت عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی: محسن رضائی

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو جلد ایران کی نئی حکمت عملی کا سامنا کرنا پڑے گا، جو امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی۔

محسن رضائی نے کہا کہ مسلط کردہ جنگ کو بچانے کے لیے امریکا کی مایوس کن کوششیں ناکام ہوں گی۔

ایرانی عہدیدار کے مطابق ایران کی نئی حکمت عملی کا مقصد خطے میں امریکی موجودگی کا خاتمہ کرنا ہے۔

انہوں نے امریکا کو خبردار کیا کہ آنے والے دنوں میں اسے ایران کی جانب سے نئی حکمت عملی کا سامنا ہوگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...