آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت مئی کے بعد کم ترین سطح پر آگئی
تہران: (دنیا نیوز) آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت مئی کے بعد کم ترین سطح پر آگئی۔
رائٹرز کی شپنگ ڈیٹا کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز سے روزانہ تقریبا 10 بحری جہاز گزر رہے ہیں، ہفتے کے روز صرف 2 جبکہ اتوار کو 6 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز میں ایرانی راستہ استعمال کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments