برنہم اور ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ بندی کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

لندن: (دنیا نیوز) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس یوکرین جنگ بندی کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا، برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کیلئے لندن کی حمایت کا اعادہ کیا۔

برنہم نے حالیہ امریکی قیادت میں امن مذاکرات کی تائید کی، برنہم نے مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کی اہمیت پر زور دیا، آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے پر زور دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...