امید ہے ترکیہ دوبارہ امریکا کے F-35 لڑاکا طیارے کے پروگرام میں شامل ہو جائیگا: اردگان

نیویارک: (دنیا نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ امید ہے ترکیہ دوبارہ امریکا کے F-35 لڑاکا طیارے کے پروگرام میں شامل ہو جائے گا۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے نیویارک سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اس مقصد کیلئےعملی اور ٹھوس اقدامات کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر نے ترکیے کیF-35 پروگرام میں واپسی کے حوالے سے مثبت رویہ ظاہر کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...