فرانس کا سعودی اہم بندرگاہ ینبع کے تحفظ کیلئے فوجی وسائل فراہم کرنے کا اعلان
پیرس: (دنیا نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا سعودی عرب کی اہم بندرگاہ ینبع کے تحفظ کے لئے فوجی وسائل فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ حوثی ملیشیا کے حملوں کے بعد سکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں، فرانس اس مشن کے لے فوجی اہلکار، ریڈار اور دفاعی نظام سعودی عرب بھیجے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ فوجی وسائل فراہم کرنے کا مقصد ہے کہ ینبع کے اہم تیل برآمدی مرکز کی حفاظت میں مدد دی جا سکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments