یوکرین اور سٹار لنک پر پابندیاں امریکی حکومت لگاتی ہے، ایلون مسک

واشنگٹن: (دنیا نیوز) ٹیسلا اور سٹار لنک کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ یوکرین اور سٹار لنک سے متعلق پابندیوں کا اختیار امریکی حکومت کے پاس ہے۔

ایلون مسک کے مطابق سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے استعمال سے متعلق اہم فیصلے بھی امریکی حکام کرتے ہیں، سٹار لنک کو دفاعی مقاصد کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے، تاہم اسے حملوں کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ سٹار لنک کی رفتار اور استعمال سے متعلق فیصلے امریکی فوج اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرتے ہیں، جبکہ سٹار شیلڈ نظام امریکی حکومت کی ملکیت اور کنٹرول میں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...