میانمار زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد 3300سے تجاوز

میانمار زلزلہ:ہلاکتوں کی  تعداد 3300سے تجاوز

ینگون(اے ایف پی)میانمار میں گزشتہ ہفتے آنے والے طاقتور زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد3ہزار3سو سے تجاوز کر گئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جبکہ 4ہزار508افراد زخمی ہیں ۔220افراد اب تک لاپتا ہیں ۔ میانمار کے سرکاری میڈیا کے مطابق 28مارچ کو آنے والے زلزلے نے پورے میانمار میں تباہی مچائی، عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں،انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ بہت سے لوگ پناہ گاہوں کے بغیر کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق زلزلے نے میانمار میں 30 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کیا ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں