نائیجیریا :بم دھماکا، 9فوجی ہلاک
لاگوس(اے ایف پی)نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست بورنو میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ فوجی ہلاک ہوگئے ۔ فوجی ذرائع کے مطابق واقعہ اتوار کو اس وقت پیش آیا جب اہلکار بکتر بند گاڑی میں گوبیو داماسک روڈ پر ایک کیمپ کے قریب رکے ہوئے تھے ۔ فوجی ہلاک
نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست بورنو میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ فوجی ہلاک ہوگئے ۔ فوجی ذرائع کے مطابق واقعہ اتوار کو اس وقت پیش آیا جب اہلکار بکتر بند گاڑی میں گوبیو داماسک روڈ پر ایک کیمپ کے قریب رکے ہوئے تھے ۔