صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی مڈ ٹرم الیکشن میں اپ سیٹ متوقع

صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی  مڈ ٹرم الیکشن میں اپ سیٹ متوقع

واشنگٹن (آئی این پی )ایران جنگ کے بعد ٹرمپ کی مقبولیت تیزی سے کم ہو رہی ہے ، مڈ ٹرم الیکشن میں اپ سیٹ متوقع ہے۔

 امریکی ٹی وی نے ایران جنگ کے دوران نئی سروے رپورٹ جاری کی ہے ، جس کے مطابق ایران جنگ میں امریکی نقصان اور دنیا کے امن کو خطرے میں ڈالنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے بعد ان کی مقبولیت میں مسلسل کمی آ رہی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق امریکی شہریوں نے پٹرول کی بڑھتی قیمتوں، مہنگائی، ایران جنگ اور امیگریشن پالیسی پرعدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں