بھارت :پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 50 مسلمانوں کیخلاف مقدمہ ،6گرفتار

بھارت :پاکستان کے حق میں  نعرے لگانے پر 50 مسلمانوں  کیخلاف مقدمہ ،6گرفتار

لکھنو (اے پی پی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے بریلی شہر میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام پر 50 سے زائد مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے چھ افراد کو گرفتار کر لیا۔۔۔

مسلمانوں کے خلاف شکایت ایک ہندو انتہاپسند وکاس نے درج کرائی تھی۔ اس نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک کمپیوٹر شاپ کے قریب کھڑا تھا جب موٹر سائیکلوں پر سوار نوجوانوں کا ایک گروپ ادھر سے گزار جو کرکٹ کے بلے لے کر نعرے لگا رہے تھے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں