انڈونیشیا اور جاپان نے دفاعی تعاون کا معاہدہ کر لیا

انڈونیشیا اور جاپان نے دفاعی تعاون کا معاہدہ کر لیا

جکارتہ(اے ایف پی) انڈونیشیا اور جاپان نے دفاعی تعاون کا معاہدہ کیا ہے ، جس کا مقصد علاقائی امن اور استحکام کو فروغ دینا بتایا گیا ہے ۔۔۔

معاہدے میں ہنگامی مدد، مشترکہ فوجی مشقیں، بحری تعاون اور دفاعی ٹیکنالوجی پر تعاون شامل ہے ۔ جاپانی وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی نے کہا کہ یہ شراکت علاقائی استحکام میں اہم کردار ادا کرے گی۔ جاپان نے حال ہی  میں ہتھیار برآمد کرنے کے قوانین نرم کیے ہیں تاکہ ایسے ممالک کیساتھ تعاون بڑھایا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں