سیاسی کارٹونسٹ جمہوریت کی فرنٹ لائن پر کھڑے :پیٹرک چیپٹے

سیاسی کارٹونسٹ جمہوریت کی  فرنٹ لائن پر کھڑے :پیٹرک چیپٹے

جنیوا(اے ایف پی)مشہور سوئس سیاسی کارٹونسٹ پیٹرک چیپٹے نے کہا ہے کہ کارٹونسٹ جمہوریت کے دفاع کی فرنٹ لائن پر ہیں۔۔۔

 جمہوریت کی حالت جاننے کیلئے بس دیکھیں کہ طنزیہ فنکاروں کے ساتھ کیسا سلوک ہوتا ہے ۔ چیپٹے نے کہا خودمختار بادشاہ طنز اور مزاح برداشت نہیں کرتے ، اس لیے پریس کارٹونسٹ آگے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں