سپین :رہائشی بحران کیخلاف ملک گیر ہڑتال، نظام زندگی متاثر

سپین :رہائشی بحران کیخلاف  ملک گیر ہڑتال، نظام زندگی متاثر

میڈرڈ(اے ایف پی)سپین میں رہائشی بحران، اجرتوں میں اضافے اور سرکاری خدمات کی بہتری کے مطالبات پر ملک گیر 24 گھنٹے کی ہڑتال شروع ہوگئی، جس کے باعث بدھ کو لاکھوں شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

میڈرڈ میں مظاہرین نے مرکزی شاہراہ بند کردی، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ بارسلونا میں میٹرو اور بس سروس بھی متاثر رہی۔ہڑتال کے دوران صنعتی مراکز، مال برداری کے مراکز اور شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...