امریکی انتخابات :اسرائیل پر تنقید کرنے والے امیدواروں کی کامیابی، اسرائیل نواز لابنگ تنظیم اے آئی پیک کو دھچکا

امریکی انتخابات :اسرائیل پر تنقید کرنے  والے امیدواروں کی کامیابی، اسرائیل  نواز لابنگ تنظیم اے آئی پیک کو دھچکا

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی انتخابات میں اسرائیل پر تنقید کرنے والے امیدواروں کی کامیابیوں کے بعد اسرائیل نواز لابنگ تنظیم اے آئی پیک کو سیاسی دھچکا لگا ہے ۔

مشی گن میں ڈیموکریٹ امیدوار عبدالسلام السید نے اے آئی پیک کے حمایت یافتہ امیدواروں کو شکست دے کر امریکی سینیٹ کے پہلے  مسلمان رکن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اے آئی پیک سے وابستہ تنظیم نے ان کے خلاف لاکھوں ڈالر خرچ کیے ۔ ٹیکساس میں بھی اسرائیلی ہتھیاروں کی امریکی مالی معاونت ختم کرنے کے حامی جیمز ٹالاریکو نے سینیٹ کی نشست جیت لی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...