ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو ، ہم جنس پرستی کو جرم قرار دینے والا قانون منسوخ
پورٹ آف اسپین(اے ایف پی) کیریبین ملک ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی اعلیٰ عدالت نے ہم جنس پرستی کو جرم قرار دینے والا 1986 کا قانون منسوخ کردیا۔
برطانیہ میں قائم پریوی کونسل نے متفقہ فیصلے میں قرار دیا کہ بالغ افراد کے درمیان باہمی رضامندی سے نجی تعلقات پر اس قانون کے تحت مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا۔ قانون کے تحت سنگین جنسی بے راہ روی پر 2 سال جبکہ ہم جنس پرستی پر 5 سال قید کی سزا مقرر تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments