قتل کے ڈر سے وزیر اعظم نہ بنی

قتل کے ڈر سے وزیر اعظم نہ بنی

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت وہ بدقسمت ملک ہے جس کے 3 مشہور وزرائے اعظم قتل کردئیے گئے ۔

اب انکشاف ہوا ہے 22 برس قبل ایک متوقع وزیراعظم نے بھی قتل کے خوف سے یہ عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2004 کے بھارتی الیکشن جیت کر کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی نے نئی وزیراعظم بننے کا اعلان کیا تھا۔مگر چند دن بعد پراسرار انداز میں منموہن سنگھ نئے وزیراعظم بن گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...