محبت نے مجھے بدل دیا:آریز احمد کے اعتراف پر حبا بخاری آبدیدہ

محبت نے مجھے بدل دیا:آریز احمد  کے اعتراف پر حبا بخاری آبدیدہ

لاہور(شوبزڈیسک )آریز احمد نے اہلیہ حبا بخاری سے محبت کااعتراف کرتے ہوئے کہا کہ محبت نے مجھے بدل دیا ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس پر حبا بخاری جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔ نجی ٹی وی کے شو کے دوران آریز احمد نے کہا کہ میں پہلے کافی غصے والا شخص تھا، شاید اس کی وجہ خود پر شک تھا، لیکن حبا نے مجھے یہ احساس دلایا کہ میں اہم ہوں، جس پر حبا بخاری آبدیدہ ہو گئیں اور نم آنکھوں سے کہا کہ آہ! یہ تو بہت پیاری بات ہے ، میں واقعی جذباتی ہو گئی ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں