اسکی آنکھیں میرے جیسی ہیں:سجل علی کی بھانجی سے ملاقات کی تصاویر وائرل

اسکی آنکھیں میرے جیسی ہیں:سجل علی کی بھانجی سے ملاقات کی تصاویر وائرل

لاہور(شوبزڈیسک)معروف اداکارہ بہنوں سجل علی اور صبور علی نے ملاقات کی اور سجل گزشتہ ماہ پیدا ہونیوالی اپنی بھانجی سے بھی ملی اور۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر صبور اور بھانجی سے ملاقات کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ کو خوبصورت کیپشن بھی دیا کہ میری بھانجی کی آنکھیں بالکل میرے جیسی ہیں۔ان تین تصاویر میں سجل اور صبور کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ انہوں نے نومولود کا چہرہ مداحوں کو دکھانے سے گریز کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں