ریان کو شادی سے انکار کرکے کہا دوست ہو دوست بن کر رہو:حریم سہیل

ریان کو شادی سے انکار کرکے کہا  دوست ہو دوست بن کر رہو:حریم سہیل

لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ حریم سہیل نے انکشاف کیا ہے کہ شوہر ریان کو شادی سے انکار کرکے کہا دوست ہو دوست بن کر رہو۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نجی ٹی وی پروگرام میں اداکارہ نے والدہ کے ساتھ شرکت کی بتایا کہ میرا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا اس لیے ریان کو ایسا کہا پھر والدہ نے کہا تو شروع میں منع کیا پھر رضامندی ظاہر کردی۔والدہ نے بتایا کہ حریم کی دوست زینب کے ریان سکول میں سینئر تھے ، ریان نے شادی کے لیے پروپوز کیا تو انکار کردیا ،دوسال بعد انہیں منایا تو وہ شادی کے لیے راضی ہوگئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں