کرینہ کپور کی بولڈ اور چونکا دینے والی فلم ‘دائرہ’ میں انٹری

کرینہ کپور کی بولڈ اور چونکا  دینے والی فلم ‘دائرہ’ میں انٹری

ممبئی (شوبزڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور پہلی بار ساؤتھ انڈین سپر اسٹار پَرِتھوی راج کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کرینہ کپور نے فلم کے حوالے سے بتایا کہ دائرہ میرے لیے ایک خاص فلم ہے۔ میگھنا گلزار کے ساتھ کام کرنا ایک خواب تھا، جن کی فلمیں تلوار اور راضی ہمیشہ میرے دل کے قریب رہی ہیں۔ دائرہ کی کہانی نہ صرف چونکا دینے والی ہے بلکہ معاشرتی سوچ کو جھنجھوڑنے والی بھی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں