تھانہ بلوچنی کے علاقہ سے نومولود بچے کی لاش برآمد

 تھانہ بلوچنی کے علاقہ سے  نومولود بچے کی لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقہ سے نامعلوم نومولود بچے کی لاش برآمد ہوگئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق تھانہ بلوچنی کے علاقے 69ر۔ب میں اہل علاقہ نے نامعلوم نومولود بچے کی لاش دیکھ کر متعلقہ پولیس کو اطلاع کر دی جس پر پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں