سابق شوہر کی فائرنگ، خاتون زخمی

سابق شوہر کی فائرنگ، خاتون زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) مناواں کے علاقے میں سابق شوہر کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون زخمی ہو گئی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مناواں کے علاقے میں صفیہ نامی خاتون کو اسکے سابق شوہر صفدر نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں