بھارتی اداکار وجے نے وقف بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

بھارتی اداکار وجے نے وقف بل  کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

ممبئی (شوبزڈیسک) تملگا ویٹری کالیگم کے صدر و اداکار وجے نے بھی وقف بل 2025ء کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بھارتی سپریم کورٹ میں وقف بل منظور ہونے کے بعد سے اب تک کئی درخواستیں دائر کی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ یہ بل مسلم کمیونٹی کے ساتھ امتیازی سلوک اور ان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھی وقف بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں