عاطف اسلم کی اہلیہ کیساتھ بنائی گئی ریل نے صارفین کے دل جیت لیے

عاطف اسلم کی اہلیہ کیساتھ بنائی گئی ریل نے صارفین کے دل جیت لیے

کراچی (شوبزدیسک) گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے اہلیہ سارا بھروانہ کے ہمراہ بھی ریل شیئر کر دی،جس سے ان کے مداح خوش گوار حیرانی میں مبتلا ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پہلے انٹرنیٹ صارفین کو عاطف اسلم کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی سادہ سی پوسٹ کا انتظار ہوتا تھا اور اب نیٹیزنز عاطف اسلم کی مزاحیہ اور نت نئی ریلز کا انتظار کرتے نظر آتے ہیں۔انسٹاگرام پر 10.2 ملین فالوورز رکھنے والے اداکار نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر خوبرو اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ ایک خوبصورت ریل شیئر کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں