صرف منفی باتوں کا وائرل ہونا ہمارے ذہنوں کی عکاسی : سمیع خان

صرف منفی باتوں کا وائرل ہونا  ہمارے ذہنوں کی عکاسی : سمیع خان

لاہور(شوبزڈیسک)معروف اداکار سمیع خان نے پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کانٹینٹ سے متعلق اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سوشل میڈیا پر صرف منفی چیزیں ہی وائرل ہوتی ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا کانٹینٹ ایک جگہ رہنے والے صارفین کے ذہنوں کی عکاسی کرتا ہے ، ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہمیشہ منفی بات ہی کیوں پھیلتی ہے ؟ اچھی بات کیوں نہیں پھیلتی؟

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں