علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے : نعمان حبیب

علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنا  بہت مشکل ہے : نعمان حبیب

لاہور(شوبزڈیسک)اداکار نعمان حبیب نے کہاہے کہ علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایک انٹرویو کے دوران ان سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کیلئے مشکل ترین ساتھی اداکارہ کون ہیں؟جس پرانہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے لئے علیزے شاہ ایک مشکل ساتھی اداکارہ تھیں کیونکہ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے شوٹنگ کے شیڈول میں کافی مسائل کا سامنا پڑا تھا۔ میں یہ نہیں کہوں گا اس میں علیزے شاہ کی ہی غلطی ہو گی کیونکہ شوٹنگ کا شیڈول متاثر ہونے میں پروڈکشن کی بھی غلطی ہو سکتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں